وو دن گزر گیۓ

 ٹوٹا دل ان سب کا، جو توڑے دل میرے رب کا 

بہن، تیری میری اس کہانی کا ینڈ، اُس ہی رب نے ہے لکھا

دل ٹوٹ کے بکھر گیۓ ، وو دن گزر گیۓ 

ہم بھی گزر گیۓ اور گزر کے چلے گیۓ   

آگے چل دیۓ ، اور آگے چل پڑے 

یہ کبھی نہ کہنا، کے پھر دوبارہ نہیں ہے ملنا

یوم آخرت کو مت بھول جانا، مت جُھٹْلانا

یہ کفر ہے انتہا کا

Comments